ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان یکم اپریل کو ریٹائر ہو جائے گے


لاہور(آصف شہزاد سے) ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان رواں سال یکم اپریل کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ وفاقی حکومت نے ابھی تک نئے ڈی جی آئی بی کی تعیناتی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان رواں سال ریٹائر ہو رہے ہے، وہ گریڈ 22 کے ریٹائرڈ پولیس افسر ہیں،نگران دور میں بطور آئی جی پنجاب کی خدمات انجام دے چکے۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالق داد لک اور آئی بی پشاور کے سربراہ ڈاکٹر محمد سلیمان اس وقت رن میں ہیں۔ وفاقی حکومت نے ابھی تک نئے ڈی جی آئی بی کی تعیناتی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔آفتا ب سلطان نے صحافیوں سے گفتگومیں بتایا کہ وہ بطور ڈی جی آئی بی کے عہدے پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے، اب یکم اپریل کو عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گی۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں