زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(جھنگ تیز ڈاٹ کام)زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے زینب کے قاتل عمران کو 4 بار سزائے موت سمیت مختلف سزاﺅں اور جرمانے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف مجرم نے اپیل دائر کررکھی تھی جو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں