اٹھارہ ہزاری(عمر یعقوب ملک،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق ڈال موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گی جس میں سوار افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو1122 اطلاع ملتے موقع پر پہنچ کر اپنی کاروائی شروع کر دی۔کچھ زخمیوں کو موقع پر ہی بنیادی طبی امداد دی گئی جبکہ شدید زخمی ہونے والے تین مسافر ساجدہ زوجہ اخلاق 30 سال، سکینہ زوجہ اصغر 55 سال، عذرا زوجہ الطاف 55 سال کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی،تین افراد شدید زخمی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں