مریم نواز آج راولپنڈی میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

راولپنڈی (جھنگ تیز ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز آج راولپنڈی میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ،اس حوالے سے تمام انتظامات کر لئے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازآج راولپنڈی میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی ، اس حوالے سے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ،2 ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے، سوشل میڈیا کنونشن کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، شہر میں پارٹی قیادت کے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کرد یئے گئے جبکہ ساﺅنڈ سسٹم کا خصوصی انتظام کیا گیا جس پر پارٹی کے ترانے چلائے جا رہے ہیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں