فیصل آباد (خالد پرویز) اے ایس آہی شفقت علی فرض کی راہ میں شہید۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح 5 بجے ریسکیو 15 پر کال موصول ھوی کہ محمد پورہ گلی نمبر 2میں نامعلوم ڈاکو یو فون ٹاور سے بیٹیریز چین کر لے جا رھے ھیں۔جس پر ایس ایچ او تھانہ گلبرگ کے ھمرا ہ شفقت علی asi لیاقت علی asiدیگر پولیس ملازمان موقع پر پہنچے تو ڈاکووں نے پولیس پارٹی پر فاہرنگ شروع کر دی۔جس کے نتیجیہ میں شفقت asi مصروب ھو گیے۔پولیس پارٹی کی جوابی فاہرنگ سے دو نامعلوم ڈاکو ھلاک جبکہ دو فرار ھونے میں کامیاب ھوگیے۔وقوعہ کی اطلاع ملتےہی اطہراسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد موقع پر پہنچے۔اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلیے شپیشل ٹیم تشکیل دےدی۔شفقت علی کی نماز جنازہ پولیس لاہنز فیصل آباد میں 3 بجے ادا کر دی گہی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں