منڈی شاہ جیونہ.(ملک جاوید اقبال،نمائندہ جھنگ تیز)نواحی علاقہ شاہ جیونہ میں قائم نجی الحسین ایلمینٹری سکول میں تمام سہولتوں کافقدان ہے صفائی ہے نہ پینےکاصاف پانی، سیکورٹی گارڈبھی تعینات نہیں کیا گیا۔کمرےمیں چھپائی گئی زنگ آلودہ اورناکارہ بندوق میڈیا نمائندوں کےسامنےنکال کردیکھائی گئی ۔جاگیردار بااثرنجی سکول مالک نےتین سوطلباءوطالبات کی زندگیاں داؤپرلگارکھی ہیں علاقہ مکینوں نے وزیراعلی پنجاب اورڈی سی جھنگ سےفوری نوٹس لینےکامطالبہ کیاہے۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
.الحسین ایلمینٹری سکول منڈی شاہ جیونہ میں تمام سہولیات کافقدان ڈی سی جھنگ سےنوٹس کامطالبہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں