اسلام آباد (احسان احمد،نمائندہ جھنگ تیز): نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے 5 سال بعدسوات پہنچ گئیں وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد سے سوات پہنچیں ۔ ملالہ یوسفزئی سوات میں اپنے آبائی گھراور سکول جائیں گی۔
واضح رہے کہ ملالہ یوسف یوسفزئی 4 روزہ دورے پر پاکستان آئی ہوئی ہیں، آج وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد سے سوات پہنچ گئیں ہیں جہاں وہ اپنے آبائی گھر اور سکول بھی جائیں گی،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں