اٹھارہ ہزاری( عمر یعقوب ملک،نمائندہ جھنگ تیز) تھانہ اٹھارہ ہزاری پو لیس کے دبنگ اے ایس آئی مہر یونس حسنانہ کی مخبری پر اہلکاروں کے ہمراہ کاروائی،منشیات فروش خاتون سےبھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کے دبنگ اے ایس آئی مہر یونس حسنانہ نے اہلکاروں،عصمت اللہ،امتیاز علی،صنم عباس اور لیڈی کانسٹیبل سمیہ پروین نے مخبری پر نواحی علاقہ بستی پھلیاں والی میں چھاپہ مار کر منشیات فروش خاتون نازیہ بی بی کورنگے ہا تھوں گرفتار کر کے ایک کلو دوسو چوراسی گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمہ نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی تاہم کامیاب نہ ہو سکی۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:پولیس کی مخبری پر کاروائی،منشیات فروش خاتون کورنگے ہا تھوں گرفتار کر لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں