اسلام آباد.ایس ایس پی تشددکیس میں عمران خان نےانسداددہشت گردی عدالت میں بریت کی درخواست دےدی،فردجرم سے پہلے فیصلےکی استدعا،بحث کےلیے پراسیکیوشن کونوٹس،

اسلام آباد(جھنگ تیز).ایس ایس پی تشددکیس میں عمران خان نےانسداددہشت گردی عدالت میں بریت کی درخواست دےدی،فردجرم سے پہلے فیصلےکی استدعا،بحث کےلیے پراسیکیوشن کونوٹس،احتجاج پرمقدمات غیرجمہوری عمل ہے،عمران خان کا مؤقف،کیس عدالت میں ہےاورہم طریقہ کارپرچلتے ہیں،حاضری سے استثنیٰ نہ ملا تو آپ کوآنا پڑےگا،جج کامکالمہ، سماعت چھبیس فروری تک ملتوی

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں