میانوالی(جھنگ تیز) ۔نواحی علاقہ مظفر پور چور والہ میں لوڈر کشہ نہر میں جا گرا ۔ رکشہ پر تین افراد سوار تھے جو خوش قسمتی سے پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پنچ گئیئں۔ اور ریسکیو اپریشن شروع کر دیا ۔ اہل علاقہ بھی حادثہ کی جگہ پر جمع ہو گئے ۔ریسکیو ٹیم نے دو گھنٹے کے کامیاب ریسکیو اپریشن کے بعد لوڈر رکشہ نکال کر رکشہ مالک امیر ولد فیض اللہ سکنہ مظفر پور کے حوالے کر دیا ۔ فوری کامیاب کاروائی پر اہل علاقہ نے ریسکیو 1122 کو خراج تحسین پیش کیا ۔ریسکیو زرائع
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں