کراچی.ایم کیوایم پاکستان کی کہانی میں نیا ٹوئسٹ،کنورنویدکہتےہیں پارٹی آئین کےمطابق چلےتوفاروق ستارکوسربراہ مانتےہیں،

کراچی.(جھنگ تیز)ایم کیوایم پاکستان کی کہانی میں نیا ٹوئسٹ،کنورنویدکہتےہیں پارٹی آئین کےمطابق چلےتوفاروق ستارکوسربراہ مانتےہیں،ڈپٹی میئرکراچی کوڈی سیٹ کرنےکیلئےالیکشن کمیشن میں سماعت، بہادرآبادکی طرف سےبیرسٹرسیف اورفاروق ستارکی نمائندگی ایس اقبال قادری نےکی۔کیاکچھڑی پک رہی ہے۔کراچی میں تو ایک ہنگامہ ہے،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں