بریکنگ نیوز زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو چار بار پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔

‏لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے زینب کےقاتل عمران علی کو چار 4 مرتبہ سزائے موت  کی سزا سنادی۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں