احمد پور سیال:پولیس کی کاروئی،چورگینگ گرفتار،چوری کئے گئے مویشی اور گولیوں سمیت پسٹل برآمد

احمد پور سیال(نمائندہ جھنگ تیز)ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کے احکامات پر ڈی ایس پی سرکل احمد پور سیال مہر واجد بھروآنہ کی سر براہی میں ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال سید ثمر عباس شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2 مویشی چور گینگ کے 7 ارکان ارشاد، جہانزیب، مظفر، قیصر، مہدی، مصور اور جاوید کو گرفتار کر کے 12 عدد بکریاں، 2 عدد بکرے اور 5 عدد 30 بور پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ڈی ایس پی سرکل احمد پور سیال مہر واجد بھروآنہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مویشی چور گینگ کے یہ ارکان پہلے بھی کئی مقدمات میں ملوث تھے جنہیں ایس ایچ او ثمر عباس شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپے مار کر گرفتار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ پولیس چور ڈاکوؤں کا قلعہ قمہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے کسی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر کرائم کے خلاف کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں