امریکی ریاست فلوریڈاکےہائی اسکول میں فائرنگ،سترہ افرادہلاک۔متعدد زخمی،فائرنگ کرنےوالاملزم گرفتار اسلحہ برآمد،

امریکہ(جھنگ تیز)امریکی ریاست فلوریڈاکےہائی اسکول میں فائرنگ،سترہ افرادہلاک۔متعدد زخمی،فائرنگ کرنےوالاملزم گرفتار اسلحہ برآمد،گرفتارملزم نکولس کروزاسکول کاسابق طالب علم ہے، امریکی صدرٹرمپ کامتاثرین سے ہمدردی کااظہار

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں