پتو کی(جھنگ تیز)
بچے سے بدفعلی کی کوشش ناکام ملزم بچے کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر خالی مکان میں لے گیا۔مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق کاشف چوک کے رہائشی ارباب الحسن کا 8سالہ بھانجا عبدالرحمن فیصل کالونی پتوکی میں بازار سے گھر جارہا تھا کہ گلی میں موٹر سائیکل سوار ملزم محمد زاہد عرف بٹنی نے ورغلا پھسلا کر اغوا ء کر لیا اور موٹر سائیکل پر بٹھا کر ماڈل سٹی کے قریب ایک خالی مکان میں لے گیا اور زبردستی بد فعلی کی کوشش کی شور مچانے پر اہل علاقہ اکھٹے ہوگئے ملزم موٹر سائیکل پر سوار ہوکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے مدعی ارباب الحسن کی تحریری درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Home
تازہ ترین
قصور
قومی
پتو کی.بچے سے بدفعلی کی کوشش ناکام ملزم بچے کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر خالی مکان میں لے گیا۔مقدمہ درج۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں