لاہور (جھنگ تیز)حکومت پنجاب نے فوری طور پر 7اراکین پر مشتمل لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجراء کر دیا ہے جو صوبائی وزیر بلدیات کی سربراہی میں کام کرے گا۔ممبران میں طارق محمود باجوہ پی پی170اورمحمد نواز خان پی پی254 کی کیٹگری ٹریثری سائیڈ کی ہو گی،کاشف علی ملک ایڈووکیٹ اورمسمات فوزیہ وقار کی کیٹگری ٹیکنو کریٹ ہو گی،سردار علی زازا پی پی 247 اپوزیشن سائیڈ کی کیٹگری اور سیکر ٹری لوکل گورنمنٹ کو سیکر ٹری کمیشن بنایا گیا ہے۔یہ کمیشن لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013ء کی سیکشن 123 پر عمل در آمد کرتے ہوئے ہر قسم کے مالی معاملات،چیکنگ اینڈ بیلنس اور دیگر معاملات کو یقینی بناتے ہوئے ہر بلدیاتی افسران کی کارکردگی اور کام کرنے کی صلاحیت و مالی معاملات کے استعمال بارے حکومت کو رپورٹ پیش کرے گا ۔
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
لاہور.حکومت پنجاب نے فوری طور پر 7اراکین پر مشتمل لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجراء کر دیا ہے جو صوبائی وزیر بلدیات کی سربراہی میں کام کرے گا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں