جھنگ.جرنلسٹ پاور انٹر نیشنل کے مرکزی صدر سمیت مرکزی رہنماؤں کی منڈی شاہ جیونہ آمدصحافیوں میں کارڈ اور اعزازی شیلڈز تقسیم کیں۔

جھنگ(جاوید اقبال سے)جرنلسٹ پاور انٹر نیشنل کے مرکزی صدر  عبدالقدوس مغل چیرمین سپریم کونسل فیصل مغل صاحب صدر پنجاب چوہدری مقصود احمد ڈولہ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری جرنلسٹ پاور انٹرنیشنل یونین ساجد محمود رحمانی کی منڈی شاہ جیونہ ملک جاوید اقبال کے مرکزی دفتر آمدصحافیوں میں کارڈ اور شیلڈز تقسیم۔ تفصیل کے مطابق جرنلسٹ پاور انٹر نیشنل کے مرکزی صدر جناب عبدالقدوس مغل صاحب چیرمین سپریم کونسل فیصل مغل صاحب صدر پنجاب چوہدری مقصود احمد ڈولہ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری جرنلسٹ پاور انٹرنیشنل یونین ساجد محمود رحمانی ۔ملک جاوید اقبال کے آفس منڈی شاہ جیونہ آمد جہاں جھنگ، منڈی شاہ جیونہ اورسلانوالی کے صحافیوں اکرم ندیم جنجوعہ، سجاد احمد جنجوعہ،ملک جاوید اقبال،سید امیر شاہ،کاشف خان انجم بلوچ،رائے حنیف کلیار،چوہدری بشارت علی،رانا فاروق،ملک عرفان،سید امتیاز شاہ،سیدمحمد شاہ  نے ان کا استقبال کیا ۔اس موقع پر جھنگ۔منڈی شاہ جیونہ اور سلانوالی کی باڈیذ مکمل کرنے کے بعد عہدےداران اور ممبران میں کارڈ اور شیلڈ تقسیم کیں گئیں.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں