جھنگ کی سیاست میں گرما گرمی شروع,تحریک انصاف کو ایک اور امید وار مل گیا
جھنگ کی اہم سیاسی شخصیت کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات اور پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان.
جھنگ(جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابقسابق لیگی ایم پی اے شیخ محمد یعقوب کے بھائیسابق ٹاؤن ناظم لاہور شیخ محمد یونس نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائش گاہ بنی گالہ اسلام آبادمیں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران شیخ یونس نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔

باخبر ذرائع کے مطابق شیخ محمد یونس آئندہ جنرل الیکشن پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پرجھنگ سے شہری نششت پر قومی اسمبلی کی سیٹ پر لڑنے کے خواہش مند ہیں.ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ کہ اگر مجھے پارٹی قیادت نے ٹکٹ دیا تو میں جھنگ دھرتی کا نام روشن کروں گا اور جھنگ کی محرومیوں کو ختم کرنے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کروں ۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں