جھنگ:گورنمنٹ جامعہ ہائی سکول میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سےموک ایکسرسائز کی گئی۔سکول انتظامیہ نے خوب سراہا ۔

جھنگ(جھنگ تیز)گورنمنٹ جامع ہائی سکول میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سےموک ایکسرسائز  کی گئی، ریسکیو 1122 نے فرضی دہشتگردوں کے حملہ میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد پولیس کے ساتھ مل کر ہسپتال شفٹ کرنے کا عملی مظاہرہ کیا ، ریسکیو 1122 کے کام کو سکول انتظامیہ نے خوب سراہا ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں