شاہ رخ خان نے ایک اور بیٹے کی خواہش ظاہر کر دی

بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے ایک اور بچے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کا نام 146اکنشا145 رکھیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے ایک اور بچے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کا بیٹا ہوا تو وہ اس کا نام 146اکنشا145 رکھیں گے۔

خیال رہے کہ شاہ رخ خان تین بچوں کے باپ ہیں۔ ان کا سب سے بڑا بیٹا آریان خان 1997، بیٹی سہانا خان 2000 اور سب سے چھوٹا بیٹا ابرام 2013 میں پیدا ہوا تھا۔ ابرام کی پیدائش سروگیٹ کے ذریعے ہی ہوئی تھی.

جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا تاہم خبریں ہیں کہ شاہ رخ خان اپنے چوتھے بچے کی خواہش بھی سروگیٹ کے ذریعے ہی پوری کریں گے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں