فیصل آباد: جھمرہ بائی پاس کے رہائشی بڑھتی چوری ڈکیٹی پر جھمرہ پولیس کیخلاف سراپا احتجاج

فیصل آباد(جھنگ تیز): جھمرہ بائی پاس کے رہائشی بڑھتی چوری ڈکیٹی پر جھمرہ پولیس کیخلاف سراپا احتجاج
فیصل آباد: مظاہرین نے ٹرالر لگا کر جھمرہ روڈ بلاک کردیا, پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی
: جھمرہ روڈ پر پولیس مستقل  ناقہ بندی کریں, مظاہرین کا مطالبہ
: پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی نہیں کرتی: مظاہرین کا الزام

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں