فیصل آباد۔سرگودھا روڈ کے پھلاہی میں شہری بڑھتی ہوئی وارداتوں پر پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد(جھنگ تیز)۔سرگودھا روڈ کے پھلاہی میں شہری بڑھتی ہوئی وارداتوں پر پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
۔۔ علاقہ مکینوں نے سرگودھا روڈ کو ٹریفک کے لئے بلاک کر دیا
دیہاتیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو فرار
۔ پولیس کی ملی بھگت سے علاقہ میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے ۔ مظاہرین
۔ پولیس کو اطلاع دی جاتی ہے مگر پولیس کاروائی نہیں کرتی ۔ مظاہرین
۔ علاقہ مکینوں کی تھانہ جھمرہ پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں