خانیوال (جھنگ تیز):ڈی پی او جناب رضوان عمر گوندل کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔پریڈ میں ڈسٹرکٹ پولیس،ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس کے دستوں نے شرکت کی۔پریڈ کا مقصد پولیس فورس میں ڈسپلن پیدا کرنا ہے
Home
تازہ ترین
خانیوال
قومی
خانیوال :ڈی پی او جناب رضوان عمر گوندل کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں