جھنگ (جھنگ تیز)ڈی ایس پی پٹرولنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر مظہر فاروق سدھانہ سیال کو بہترین کارکردگی پر ڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ کی خالی سیٹ پر چارج دے دیا گیا مہر مظہر فاروق سدھانہ جو چند ماہ قبل ڈی ایس پی ٹوبہ پٹرولنگ تعینات ہوہے تعیناتی کے فورا بعد ہی انہوں نے پٹرولنگ پولیس میں زبردست اقدامات کیے جس کی بدولت پٹرولنگ پوسٹ کو ایک نیا مقام.ملا اور عوام.کو دوران سفر مزید تحفظ ملا جو ڈی ایس پی مظہر فاروق سدھانہ کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے جس پر ان کو ڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ کا اضافی چارج دیا گیا جس کی وجہ سے پٹرولنگ پولیس جھنگ میں بھی بہتر اقدامات شروع کر دے اس پر آج ڈی پی او جھنگ نے ڈی ایس پی مہر مظہر فاروق کی قیادت میں تمام پٹرولنگ پوسٹ کے انچارج سے ملاقات کی اس موقعہ پر ڈی پی او کیپٹن.لیاقت نے اپنے خطاب میں کہا کہ چیک پوسٹ کے قیام سے ڈکیتی اور جراہم کی وارداتوں میں خاطر خواہ کمی آہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ گشت کے نظام.کو مزید موثر بنایا جاہے اور کہا کہ بہتر کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا جائے گا اس موقعہ پر پی آر او شفیق الرحمن بھی.موجود تھے
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ: ڈی ایس پی پٹرولنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر مظہر فاروق سدھانہ سیال کوڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ کا اضافی چارج دے دیا گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں