احمدپورسیال :اسسٹنٹ کمشنرخرم شہزاد بھٹی کی ہیلتھ کونسل سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پورسیال میں اہم میٹنگ


احمد پور سیال(جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق اسسٹنت کمشنر احمد پورسیال رائے خرم شہزاد بھٹی نے ہیلتھ کونسل تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پورسیال کی میٹنگ،میں ہسپتال میں چائیلڈسپیشلسٹ, گایناکالوجسٹ اور دیگر سٹاف کی کمی کو پورا کروانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا کہ الحمد للہ ہسپتال میں بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں مگر مزید بہتری کی کوشش کی جائے گی.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں