اٹھارہ ہزاری (جھنگ تیز)اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری شبیر احمد ڈوگر نے مقامی دونوں شو گر ملز میں گنے کی خرید ،ادائیگی ودیگر معاملات کو چیک کرنے اچانک چھاپے مارے تو اشفاق احمد اور رضا ڈب کاشتکاروں سے سستے داموں گنا خریدتے ہوئے پکڑے گئے جس
پر اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگر نے دونوں افراد کے خلاف مقدمات درج۔
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری شبیر احمد ڈوگر نے مقامی دونوں شو گر ملز میں گنے کی خرید ،ادائیگی ودیگر معاملات کو چیک کرنے اچانک چھاپے مارے تو اشفاق احمد اور رضا ڈب کاشتکاروں سے سستے داموں گنا خریدتے ہوئے پکڑے گئے جس پر اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگر نے دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادئیے۔اس موقع پر اے سی اٹھارہ ہزاری کا کہنا ہے کسانو ں سے زیادتی کسی صورت نہیں ہو نے دیں گے شوگر ملز انتظامیہ کے پاس کاروبارکوقانون کے مطابق کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں۔ واضح رہے کہ ابتک کل سولہ مڈل مینوں کے خلاف مقد مات کا اندراج ہو چکا ہے۔دوسری طرف زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں شوگر ملز انتظامیہ کی طرف سے گنے کی ورائٹی اور نان ورائٹی کے نام پر وزن میں کٹوتی کی جارہی سے زیادتی کسی صورت نہیں ہو نے دیں گے شوگر ملز انتظامیہ کے پاس کاروبارکوقانون کے مطابق کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں۔ واضح رہے کہ ابتک کل سولہ مڈل مینوں کے خلاف مقد مات کا اندراج ہو چکا ہے۔دوسری طرف زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں شوگر ملز انتظامیہ کی طرف سے گنے کی ورائٹی اور نان ورائٹی کے نام پر وزن میں کٹوتی کی جارہی ہے



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں