اٹھارہ ہزاری :گھر کی بوسیدہ دیوار گر گئی ، دیوار کے ساتھ کھیلنے والا تین سالہ بچہ جاں بحق ،واقعہ روڈوسلطان پیش آیا

اٹھارہ ہزاری (جھنگ تیز)گھر کی بوسیدہ دیوار گر گئی ، دیوار کے ساتھ کھیلنے والا تین سالہ بچہ جاں بحق 
واقعہ روڈوسلطان پیش آیا ،تفصیلات کے مطابق روڈو سلطان  میں  گھر کی پرانی اور بوسیدہ دیوار اچانک گر گئی ۔دیوار کے ساتھ تین سالہ بچہ کھیل رہا تھا  دیوار اس کے اوپر گر گئی اور بچہ  جانبحق ہو گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں