پیر محل. ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں مجرم رفاقت علی کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا


پیر محل(میاں صغیر عالم رامے سے) ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل نوید الزمان نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سُنا دیا
مجرم رفاقت علی  کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کا حکم تفصیلات کے مطابق تھانہ پیر محل قتل کے مقدمہ نمبری 486/16 بجرم 302 ت پ  جس میں سنگدل باپ رفاقت نامی ملزم نے اپنی پانچ سالہ معصوم بیٹی کو بے دردی سے  چھری کے وار کر کے قتل کردیا تھا ۔جس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل نوید الزمان نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی مدعی پارٹی کی جانب سے میاں صہیب منیر رامے ایڈووکیٹ نے بھرپور بحث کی اور دلائل دیے جبکہ ملزم پارٹی کی جانب سے راؤ نعمان عاقل ایڈووکیٹ نے بحث کی۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں