سرگودھا:منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔دوکلو کے قریب چرس سمیت ناجائزاسلحہ برآمد۔ مزید8ملزمان گرفتار


سرگودھا(جھنگ تیز)پولیس نے منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک کارروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر پولیس نے مانک سکنہ اجنالہ سے چرس1110گرام،تھانہ کوٹ مومن پولیس نے عمران سکنہ للیانی سے چرس570گرام، تھانہ بھلوال صدر پولیس نے فہد وقار سکنہ 23شمالی سے چرس220گرام، طارق سکنہ بھکی خورد سے پسٹل30بور،تھانہ جھال چکیاں پولیس نے فاروق سکنہ 93جنوبی سے رائفل7ایم ایم، آصف سکنہ 93شمالی سے ریوالور32بور،شیر سکنہ 54شمالی سے پسٹل30بور،تھانہ ساجد شہید پولیس نے عبدالرحمن سکنہ محبوب کالونی سے پسٹل30بوربرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے۔(ترجمان سرگودہا پولیس)
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں