پیرمحل: خانجوان بائی پاس کے قریب ڈاکو اسلحہ کے زور پر شہری سے12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

پیرمحل(جھنگ تیز): خانجوان بائی پاس کے قریب  ڈاکو   اسلحہ کے زور پر شہری سے12  لاکھ روپے لوٹ کر فرار
پیرمحل: چیئر مین یونین کونسل  محمد اقبال ہمجانہ ایڈووکیٹ  ساتھی کے ہمراہ مل سے گنے کی رقم لے کر واپس گھر جا رہے تھے
پیرمحل:پولیس نے واردات کی اطلاع ملتے ہی علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی(پولیس)

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں