ڈیرہ اسماعیل خان(جھنگ تیز): تھانہ گومل یونیوسٹی ڈیرہ دریاخان پل پر DPO عبدالصبور راجہ وDSP سردارخان اور SHO انعام خان گنڈاپور کی ہدایت پر انچارچ پل چیک پوسٹ ASI خالد شفیق خان نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان سے ڈیرہ آنے والے مشکوک مزدا ٹرک کی تلاشی کے دوران ٹرک میں سے 300 بوتل اعلی کوالٹی کی شراب برآمد کر لی..
پولیس کے مطابق ٹرک میں پاپڑ لوڈ تھے..
جس میں خفیہ طریقے سے شراب اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی..
پولیس نے ملزم فریداللہ سکنہ لکی مروت کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے..
واضع رہے قبل ازیں بھی Asi خالد شفیق نے رمک چیک پوسٹ پر اسلحہ سے لوڈ گاڑیاں اور منشیات پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کیا تھا..
عوامی حلقوں کی جانب سے خالد شفیق کو خراج تحسین پیش کی گئی ہے.. ذرائع
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں