پاکستان اور چین کا ڈالر کو خدا حافظ کہنے کا فیصلہ

لاہور(جھنگ تیز):پاکستان اور چین نے لمبے عرصے تک سی پیک کے لئے باہمی کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے تاجروں کو پاکستان کے اندر اپنی کرنسی استعمال کرنے کی اجازت ہو گی جبکہ پاکستانی تاجر بھی اپنی کرنسی چین میں استعمال کر سکیں گے ۔دونوں ممالک میں کسی دوسرے ممالک کی کرنسی استعمال نہیں ہو گی۔
سی پیک کے منصوبوں میں بھی مقامی کرنسی کو استعمال کیا جائے گا ۔پاکستان اور چین کے درمیان قرضوں کی ادائیگی بھی مقامی کرنسی کے مطابق ہو گی۔معاہدے کے تحت پاکستان اسٹیٹ بینک اور چین کے مرکزی بینک میں تعاون کو بھی فروغ ملے گا ۔ دونوں ممالک میں گزشتہ دور حکومت میں کرنسی سویپ معاہدہ طے پایا تھا پاکستان اور چین نے 2030تک اس معاہدے کو فاعل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں