شکر گنج ملز جھنگ کسانوں کا استحصال اور معاشی قتل بند کرے اگر شوگرملز شکرگنج کی طرف سے کرشنگ فی الفور شروع نہ کی گئی تو انشااللہ کسانوں کے ہمراہ سرگودھا روڈ پر بھرپور احتجاج کاحصہ بنیں گے ۔
کسان پاکستان کا اہم اثاثہ ہیں نظام زندگی چلانے کیلئے ہر کھانے پینے والی اشیاء کسانوں کی محنت کا نتیجہ ہوتی ہے لیکن شکرگنج شوگرملز مالکان کی ان کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے کسان کو ہونے والا نقصان بمعہ ہرجانہ وصول کیا جائے گا اگر مل نہیں چلانا تھی تو کاشت کے وقت کسانوں کو آگاہ کرنا انتظامیہ کی معا شرتی,اخلاقی اور قانونی ذمہ داری تھی. پیمنٹس لیٹ کر کے کسانوں کا پیسہ دوسرے کاروباروں میں کیوں لگایا گیا. شوگر انڈسٹریل کارٹلز کے تمام بہانے بد نیتی پر مبنی ہیں. ملک کی خوشحالی اور ترقی کسان کی خوشحالی اور ترقی سے مشروط ہے جو کہ ملک کی 13 کروڑ آبادی پر محیط اور ملکی GDP اور ایمپلایمنٹ میں بڑا اہم کردار ہے حکومت پنجاب کسانوں کو ان کے حقوق دلوانے میں آخر کیوں پیچھے ہے ہم انشااللہ جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی طرف سے جھنگ کے کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور انشااللہ ان کے حقوق کی اواز ہر فورم بلند کرتے رہیں گے ۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں