ٹوبہ ٹیک سنگھ (عطاءآلللہ ویئنس سے ) کمالیہ پولیس گردی سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرنے والے کے ورثاء نےلاش سمیت تھانہ چوک میں احتجاج کرنا شروع کردیا جبکہ کمالیہ ڈی پی اوٹوبہ عثمان اکرم گوندل نے خودکشی واقع کا نوٹس لیتے ہوےء ڈی ایس پی کمالیہ کو انکوائری آفیسر مقرر کرکے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا
Home
تازہ ترین
ٹوبہ
قومی
کمالیہ پولیس گردی سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرنے والے کے ورثاء لاش سمیت تھانہ چوک میں احتجاج
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں