*ساہیوال: عارف والا روڈ چوک بائی پاس میں کار اور* *موٹرسائیکل میں تصادم 2 افراد زخمی.* عارف والا روڈ چوک بائی پاس میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر کار والے موقع سے فرار ہو گئے. موٹر سائیکل سوار بائی پاس چوک میں یو ٹرن سے گزر رہا تھا کہ تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سوار فلک شیر نامی شخص اور اس کی اہلیہ کو ٹکر.ٹکر سے فلک شیر کی اہلیہ شہناز بی بی شدید زخمی ہو گئ.یہ کوڑے شاہ کے رہائشی ہیں اپنے گھر کو جارہے تھے کہ راستے میں ہی حاوثہ ہو گیا.ریسکو1122 کو کال کرنے پر فوری موٹر سائیکل ریسکیو کی کاروائی اور ان کو طبی امداد دے کر DHQ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا .
Home
تازہ ترین
ساہیوال
قومی
*ساہیوال: عارف والا روڈ چوک بائی پاس میں کار اور* *موٹرسائیکل میں تصادم 2 افراد زخمی.*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں