آئندہ چند دنوں میں عافیہ صدیقی کی رہائی متوقع ہے۔ملاء ذبیح اللّہ مجاہد

 امریکہ نے طالبان کی شرائط میں سے ایک شرط عافیہ صدیقی کی رہائی بھی رکھی تھی جسیں امریکہ نے قبول کرلیا آئندہ چند دنوں میں عافیہ صدیقی کی رہائی متوقع

ترجمان تحریک طالبان افغانستان ملاء ذبیح اللّہ مجاہد

تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان نے ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کے جرنل مشرف دور میں پاکستانی حکام کی جانب سے کراچی سے گرفتار کرکے افغانستان میں امریکہ کے حوالے کی جانے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہت جلد رہائی متوقع ہے

امریکی حکام سےسیف ایگزٹ شرائط میں ایک شرط تحریک طالبان نے عافیہ صدیقی کی رہائی بھی رکھی تھی جسے امریکی حکام نے منظور کرلی اِس طرح گزشتہ ۱۵ سال سے زائد امریکی قید کاٹنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے امکانات روشن ہوگئے

دوسری جانب ملک کے کئی نامور اور معروف صحافیوں نے بھی اِس بات کی تصدیق کی کے افغان طالبان کی جانب سے کیئے جانے والا دعوی بلکل درست ہے

اُنہوں نے امریکی حکام کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کی

اس کے علاوہ معروف صحافی اوریا مقبول جان نے بھی اس جانب اشارہ کیا کے عافیہ کی ممکنہ تہائی کا کریڈٹ اگر کسی کو ملے گا تو وہ کریڈٹ تحریک طالبان کو ملے گا اس میں پاکستانی حکومت یا ریاستی اداروں کا کوئی کمال نہیں

یاد رہے کے امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کو ۸۵ سال سے زائد کی قید سنائی تھی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں