اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیزنیوز)تریموں ہیڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدکر لی گئی
تفصیلات کے مطابق ہیڈ تریموں کے گیٹ نمبر 2 کے قریب سے ایک نامعلوم افراد کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو 1122 کو جیسے ہی اطلاع ملی موقع پر پہنچ کر لاش کو پانی سے نکال گیا ریسکیوں 1122 کے ملازمین کا کہنا ہے لاش حالت سے تازہ نہیں پرانی لگتی ہے.

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں