احمد پور سیال:پرانی دشمنی کا شاخسانہ،فائرنگ سے 3افراد جاں بحق



احمد پور سیال( عمران ریاض جھنگ تیز نیوز) پرانی دشمنی کا شاخسانہ سیال برادری نے دشمنی کا بدلہ لینے کیلے۔محمد اقبال ولد ذوالفقار قوم مرالی ۔نذر ولد غلام محمد قوم مرالی ۔حق نواز ولد رمضان قوم مرالی۔اور ناصرولد بشیرقوم گل۔ جو کہ احمد پور سیال میں تاریخ پہ آ رہے تھے اور پیچھے سے آئے دشمنوں نے شدید فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گئے۔زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے محمد اقبال ولد ذوالفقار مرالی راستہ میں جاں بحق ہو گیا اپنی نشتر ہسپتال میں محمد ناصر اور اس کے دوسرے ساتھی بھی انتقال کرگئے ہیں اس طرح ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے اور چوتھا اب بھی زخمی ہے دشمنوں نے نہ صرف ان افراد کو قتل کیا بلکہ ایک شخص کی ٹانگ بھی کاٹ دی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں