سیالکوٹ (بیورورپورٹ) ساڑھے تین کلو چر س اور شراب برآمد کرکے12افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ حاجی پورہ روڈ سے پولیس نے دوران گشت یاسر سے تین لٹر شراب، چاند چوک سے عامر سے225گرام چرس، تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نظام آباد سے اسماعیل سے ایک کلو140گرام چرس،تھانہ رنگپورہ کے علاقہ جوبلی چوک سے ہوظم عرف وجے سے چار لٹر شراب، تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ اورہ سے نشان مسیح سے2لٹر شراب، اکبر آباد سے ندیم سے125گرام چرس، ہندل سے جمیل سے313گرام چرس اور اصغر سے سے ایک کلو263گرام چرس، دوبرجی سے تنویر سے ایک بوتل شراب، میانی روڈ سے غلام عباس سے120گرام چرس، تھانہ مراد پور کے علاقہ ہنٹر پورہ سے داود سے پانچ لٹر شراب، تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ سے مندرانوالہ سے یعقوب ایک کلو340گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ میں پولیس نے شہباز کو87ہزار400روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں مظفر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) خاندانی رنجش پر8افراد نے2افراد کو زخمی کردیاس۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ محلہ اراضی یعقوب میں خاندانی رنجش پر عامر، قلب امیر محتار، فخر عباس، فدا حسین ،ابرار معہ تین کس نامعلوم ملزمان نے پستول کے بٹ اور ڈنڈوں کے وار کرکے مدعی علی حسن اور اسکے عزیز غلام جعفر کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) زیر تعمیر ویمن یونیورسٹی میں بجلی چوری کرنے والا ٹھیکیدار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ لدھر میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو زبیر کی رپورٹ پر زیر تعمیر ویمن یونیورسٹی میں ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے ٹھیکیدار سرمد نصیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) سابق جھگڑے کے عناد پر ملزمان نے نوجوان پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ چٹی شیخاں میں سابق جھگڑے کے عناد پر ملزمان افضل، اجمل، سمیرا، توصیف، مون حافظ وغیرہ ملزمان نے خالد حسین کے بیٹے شہریار پر فائرنگ کردی تاہم دروازے کی اوٹ پر چھپ گیا جسکی وجہ سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) گٹکا فروخت کرنے والی پان شاپ کو سیل کر کے دوکاندر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ ماچھی کھوکھر میں پولیس نے فورڈ سیفٹی آفیسر فاروق کی رپورٹ پر پابندی کے باوجود دوکان پر گٹکا فروخت کرنے والے شخص رفاقت کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسکی پان کی شاپ سیل کردی۔ مزید تفتیش جاری ہے
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کرنیوالے دوکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کھروٹہ سیداں میں پولیس نے پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کرنے والے دوکاندار خلیل کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کیا اور تفتیش شرو ع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے خوف ہراس پیدا کرنے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ دھرم کورٹ میں پولیس نے مدعی عظیم کی رپورٹ پر اسکے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے خوف ہراس پیدا کرنے والے ملزمان نوید، جواد، نصیر، شانی اور افتخار کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بھائی کے ساتھ ملکر بیوی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں گھریلو تنازعہ پر خاوند غلام مرتضی نے اپنے بھائی زوالفقار کے ساتھ ملکر اپنی بیویمایلہکو پستول کے بٹ مار کر زخمی کردیا جسے طبی امداد دی گئی۔ پولیس نے ملزم شوہر اور جیٹھ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ)ریس لگاتی موٹر سائیکل موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرانے سے نوجوان زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کیمطابق تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ منڈہیر خورد میں مدعی جعفر حسین کیمطابق اسکا بھانجا طاہرموٹر سائیکل رکشہ پر جارہاتھا کہ دو ریس لگاتی موٹر سائیکلوں میں سے ایک موٹر سائیکل نمبری ایس ٹی این100موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا گئی جسکے نتیجہ میں طاہر زخمی ہو گیا جسے طبی امداد دی گئی۔ پولیس نے نامعلوم موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) نامعلوم ملزمان نے مدرسہ کے12سالہ طالبعلم کو اغوا کرلیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ بلانوالہ میں رزاق کا12سالہ بیٹا عبدالرحمن مدرسہ پڑھنے گیاگر مدرسہ نہ پہنچا۔ مدعی کیمطابق اسے خدشہ ہے کہ اسکے بیٹے کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہریوں سے نقدی، طلائی زیوارت و دیگر اشیاء لوٹ لی گئی ۔تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ حاجی پورہ روڈ پر واقع محمد الیاس کے شاپنگ مارٹ میں2موٹر سائیکلوں پر سوار چھ مسلح ڈاکوؤں اسلحہ کے زور پر داخل ہوئے اور وہاں موجود افراد کو یرغمال بناکر دیڑھ لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ اکبر آباد میں محمد جمیل اپنی بیوی مہوش کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہاتھا کہ موٹر سائیکل پر سوار2مسلح ڈاکوؤں نے انہیں اسلحہ کے زور پر روک کر ان سے چار طلائی کڑے اور2انگوٹھیاں لوٹ لی اور فرار ہو گئے جبکہ تھانہ اگوکی کے علاقہ رحیم پور میں کے رہائشی محمد علی بٹ کی موٹر سائیکل نمبری ایس ٹی کے7181 نامعلوم چور گھر کے باہر سے چوری کرکے لے گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں