اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری محمد اسد چانڈیہ کے نانا جان طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم محمد نصیر چانڈیہ کی نمازجنازہ انکے آبائی علاقے جام پور میں ادا کر دی گئی مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میں مختلف سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری محمد اسد چانڈیہ کے نانا جان انتقال کر گئے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں