اھلسنت والجماعت نے ملک بھر دھرنوں کا اعلان کردیا
جھنگ/کراچی/اسلام آباد(جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی, صدرعلامہ اورنگزیب فاروقی, علامہ عثمانی و معاویہ اعظم طارق صاحب کی کارکنوں کو ھدایات جاری کر دی ہیں کہ
کارکنان ناموس رسالت ص کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہ کریں فورا جماعتی پرچم لیکر اپنے ساتھیوں کے ساتھ سڑکوں پر آکر سڑکیں بلاک کریں اور ناموس رسالت ص کے دھرنوں پر شریک ہوجائیں۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں