اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر )ایڈمن آفیسر ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری بابر علی سیال نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں پندرہ سے ستائیس اکتوبر تک جاری رہنے والی خسرہ مہم کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل ہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں خسرہ مہم کے حوالے سے خصوصی کاونٹر قائم کیا گیا ہے جس پر عملہ اور تمام تر سہولیات فراہم کی گئی ہیں انکا مزید کہنا تھا کہ خسرہ مہم کے حوالے سے قائم کاونٹر کی مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
بابر علی سیال کا ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں خسرہ مہم کے حوالے سےلگائے کاؤنٹر کا دورہ
اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر )ایڈمن آفیسر ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری بابر علی سیال نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں پندرہ سے ستائیس اکتوبر تک جاری رہنے والی خسرہ مہم کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل ہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں خسرہ مہم کے حوالے سے خصوصی کاونٹر قائم کیا گیا ہے جس پر عملہ اور تمام تر سہولیات فراہم کی گئی ہیں انکا مزید کہنا تھا کہ خسرہ مہم کے حوالے سے قائم کاونٹر کی مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں