گوجرہ (جھنگ تیز نیوز)ضمنی الیکشن جیتنے والےآزاد امیدوار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کر لی۔پی پی 118 سے منتخب ہونے والے آزاد امیدوار ایم پی اے چوہدری بلال اصغر وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا آج ان کی ملاقات جہانگیر ترین خان اور وزیراعظم عمران خان سے ہوئی جہاں پر انہوں نے باضابطہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں