شورکوٹ:حویلی کینال میں 20 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

شورکوٹ ( جھنگ تیز نیوز) شاہ صادق نہنگ کے قریب حویلی کینال میں 20 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جس سے پانی فصلوں میں داخل ہو گیا چاول کی تیار فصل کو نقصان کا خدشہ لوگ بڑی تعداد میں جمع اور شگاف بند کرنے میں مصروف اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 شورکوٹ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی پانی آبادی کی طرف بڑھ رہا ھے جس سے نقصانات کا اندیشہ ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں