اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج جھنگ محمد نعیم نے موضع پیروانہ شمالی تھانہ اٹھارہ ہزاری میں غریب لڑکی (ل-ر)سے مبینہ زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم حسن قریشی کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی ملزم کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ اسے مقدمہ میں رنجش کی وجہ سے ملوث کیا گیا وہ بے گناہ ہے جبکہ مدعی محمد نواز کے وکیل نے اس مؤقف کو رد کرتے ہوئے ملزم کے وقوعہ میں شامل ہونے اور پولیس کی جانبدارانہ تفتیش پر دلائل دیے عدالت نے دونوں طرف کے دلائل اور کیس کا جائزہ لینے کے بعد ملزم مذکورہ کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری: لڑکی سےزیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم حسن قریشی کی ضمانت مسترد
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں