اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ عمرانہ جنوبی میںمحمد اقبال ولد فلک شیر عمرانہ سیال دریا جہم کے کنارے پر اپنی زمینوں میں ہل چلا رہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر کا کلچ فری گیا،جس کی وجہ سے ٹریکٹر قابو میں نہ لایا جاسکا اور بالآخر ٹریکٹر دریا میں جا گرا۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ڈرئیور نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچا لی ۔مقامی لوگوں نے مل کر ٹریکٹر کو بھی دریا سے باہر نکال لیا ہے۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:ہل چلاتے ہوئے ٹریکٹر دریائے جہلم میں گر گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں