اٹھارہ ہزاری(محمد عمران) قبرستان حضرت پیرتاجدین چاردیواری سے محروم ہے۔چاردیواری نہ ہونے کی وجہ سے جانور قبرستان میں داخل ہو کر قبروں کی بے حرمتی کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری کے حضرت پیر تاجدین قبرستان کی چاردیوار نہیں ہے۔چاردیواری 2014 میں آنے والے سیلاب میں مکمل طور پرتباہ ہو گئ۔علاکہ مکینوں کا کہنا یے چار سال گزر گئے ہیں لیکن انتظامیہ نے کوئ نوٹس نہیں لیااور نہ ہی چاردیواری تعمیر کی ہے۔چاردیواری نہ ہونے کی وجہ سے آوارہ جانور قبرستان میں داخل ہوجاتے ہیں جو کہ قبروں کی بےحرمتی کرتے ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہناہیے مہربانی فرما کر قبرستان کی چاردیواری کو جلدازجلد تعمیر کیا جائے تاکہ قبرستان میں آوارہ جانوروں کا داخلہ بند ہو سکے اور قبروں کی بے حرمتی نہ ہو۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
پیر تاجدین اٹھارہ ہزاری چاردیواری سے محروم،قبروں بے حرمتی ہونے لگی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں