مولانا معاویہ اعظم طارق کی اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپنے وفد کےہمراہ ملاقات

مولانا معاویہ اعظم طارق کی اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپنے وفد کےہمراہ ملاقات 
وفد میں ضلعی سیا سی ورکنگ کمیٹی کے چیئر مین سلیم بٹ ایڈوکیٹ , شیخ حاکم, حافظ خالد , حاجی منیر احمد , اسحاق حسوآنہ نے شرکت کی۔مولانا معاویہ اعظم MPA کی برادر مکرم جناب شیخ حاکم اور سیاسی ورکنگ کمیٹی جھنگ کے ہمراہ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار سے ملاقات جھنگ کے مسائل سے آگاہ کیا۔وزیر اعلی نے جھنگ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں