جھنگ(چوہدری شوکت علی،نمائندہ جھنگ تیز)حلقہ این اے 115 غلام بی بی بھروانہ کی جانب سے ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے علاقہ کی عوام کی محرومیوں کو دور کرنے اور ان کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے بستی عباس پورہ رحمان کالونی بستی نور شاہ موچیوالہ محلہ سمیت جھنگ سٹی کی سات آبادیوں میں گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام کا افتتاح کر دیا
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ سٹی کی سات آبادیوں میں گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام کا افتتاح
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں