احمد پورسیال(عمران ریاض،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول احمدپورسیال کینٹین سے محروم ۔ سکول میں کینٹین کی سہولت نہ ہونے کے باعث طلباء 8 سے 10 فٹ اونچی دیوار پھلانگ کر خاردار تاروں سے الجھتے ہوئے باہر کھڑے خوانچہ فروشوں سے اشیاء خوردونوش خریدتے ہیں۔
خاردار تاروں سے الجھ کر کسی بھی وقت کوئی طالب علم دیوار سے نیچے گر سکتا ہے اور نہ خوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے,
والدین و اہلیان علاقہ کا مطالبہ ہے کہ حکام فوری نوٹس لیں اور سکول میں ایک عدد معیاری کینٹین کا بندوبست کریں تاکہ ان کے بچے محفوظ رہتے ہوئے تعلیم حاصل کرسکیں۔اور کھانے پینے کی اشیاء بھی معیاری مل سکیں۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں